نئی دہلی 28 اگست ( ایجنسیز) کلد یپ بشنو ئی ‘ چیف ہر یا نہ جنہت کانگر یس پا ر ٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بی جے پی کے سا تھ تین سا ل سے چلے آ رہے ا تحا د کو تو ڑ لے گی۔ ا نہو ں
نے کہا کہ ہم نے ا تحا د بنا ئے ر کھنے کی بہت کو شش کی لیکن بی جے پی ا صو لو ں پر چلنے کیلئے تیا ر نہیں ہے ا سی لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے ‘ ایچ جے سی نے لیڈ ر نے کہا ۔ آ ج پا ر ٹی کی طر ف سے چند ی گڑ ھ میں بضا بطہ اعلا ن کیا جا ئے گا ۔